(رائٹر)افغانستان کے جنوبی قندھار شہر میں ایک بم دھماکے میں متحدہ عرب امارات کے پانچ انسانی حقوق کارکنان کی موت ہوگئی ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی وام نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ دھماکہ کل
ہوا اور اس میں پانچ انسانی حقوق کارکنان کی موت ہوگئی۔
اس واقعہ کے بعد امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید الناہیان نے تین دنوں کے غم کا اعلان کرتے ہوئے قومی پرچم کو آدھا جھکانے کا حکم دیا۔